عربی (اصل)
حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ حَسَدَ إِلاَّ فِي اثْنَتَيْنِ، رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالاً فَسَلَّطَهُ عَلَى هَلَكَتِهِ فِي الْحَقِّ، وَآخَرُ آتَاهُ اللَّهُ حِكْمَةً فَهْوَ يَقْضِي بِهَا وَيُعَلِّمُهَا ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'There should be no envy except regarding two persons: a man to whom Allah has given wealth and he spends it lavishly in the cause of truth, and a man to whom Allah has given wisdom (knowledge of the Quran and Hadith) and he judges according to it and teaches it to others.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رشک صرف دو آدمیوں پر ہی کیا جانا چاہیے: ایک وہ شخص جسے اللہ نے مال عطا فرمایا اور پھر اس نے وہ بے دریغ حق کے راستے میں خرچ کیا، اور دوسرا وہ شخص جسے اللہ نے حکمت (دین کا علم — قرآن و حدیث کا) عطا فرمائی اور وہ اس کے مطابق فیصلے کرتا ہے اور لوگوں کو سکھاتا ہے۔
