عربی (اصل)
حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عُبَيْدَةَ بْنِ نَشِيطٍ، قَالَ قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ عَنْ رُؤْيَا، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الَّتِي ذَكَرَ.
انگریزی ترجمہ
Ubaidullah bin Abdullah narrates: 'I asked Hadrat Abdullah bin Abbas (may Allah be well pleased with them both) about the dream of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) which he had mentioned.'
اردو ترجمہ
عبیداللہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے اس خواب کے بارے میں پوچھا جو آپ نے بیان فرمایا تھا۔
