عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " تُقْطَعُ الْيَدُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا ". تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ وَمَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ.
انگریزی ترجمہ
'Abd Allah ibn Maslamah narrated to us, Ibrahim ibn Sa'd narrated to us, from Ibn Shihab, from 'Amrah, from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The hand is to be cut off for (stealing) a quarter of a dinar and above." Hadrat 'Abd al-Rahman ibn Khalid, the nephew of al-Zuhri, and Ma'mar corroborated this from al-Zuhri.
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، انہوں نے ابن شہاب سے، انہوں نے عمرہ سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ (کی چوری) میں کاٹا جائے گا۔" اس کی متابعت عبدالرحمٰن بن خالد، ابن اخی زہری اور معمر نے زہری سے بیان کی۔
