عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي غَسَّانَ، مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ سَعِيدٍ ابْنِ مَرْجَانَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُسْلِمَةً، أَعْتَقَ اللَّهُ بِكُلِّ عُضْوٍ مِنْهُ عُضْوًا مِنَ النَّارِ، حَتَّى فَرْجَهُ بِفَرْجِهِ ".
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn 'Abd al-Rahim narrated to us, Dawud ibn Rushaid narrated to us, al-Walid ibn Muslim narrated to us, from Abu Ghassan Muhammad ibn Mutarrif, from Hadrat Zayd ibn Aslam, from Hadrat 'Ali ibn Husayn, from Sa'id ibn Marjanah, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever frees a Muslim slave, Allah will free from the Fire every limb of his body in exchange for every limb of the slave's body, even his private parts in exchange for his private parts."
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن عبدالرحیم نے بیان کیا، ہم سے داؤد بن رشید نے بیان کیا، ہم سے ولید بن مسلم نے بیان کیا، انہوں نے ابو غسان محمد بن مطرف سے، انہوں نے زید بن اسلم سے، انہوں نے علی بن حسین سے، انہوں نے سعید ابن مرجانہ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے ایک مسلمان غلام آزاد کیا، اللہ تعالیٰ اس کے ہر عضو کے بدلے اس کا ایک عضو آگ سے آزاد فرمائے گا، یہاں تک کہ اس کی شرمگاہ کو اس کی شرمگاہ کے بدلے (آزاد فرمائے گا)۔"
