عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي، إِنْ شِئْتَ. لِيَعْزِمِ الْمَسْأَلَةَ، فَإِنَّهُ لاَ مُكْرِهَ لَهُ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "O Allah! The real life is the life of the Hereafter.
اردو ترجمہ
ہم سے اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے بیان کیا، کہا ہمیں حضرت معاذ بن ہشام نے خبر دی، کہا مجھ سے میرے والد نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔
