عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى ـ رضى الله عنهما كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَتَاهُ رَجُلٌ بِصَدَقَةٍ قَالَ " اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ فُلاَنٍ ". فَأَتَاهُ أَبِي فَقَالَ " اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha (may Allah be well pleased with her): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The most beloved deed to Allah is that which is done consistently, even if it is small." And when Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha (may Allah be well pleased with her) started any deed, she used to persist in it.
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، کہا ہمیں عبداللہ نے خبر دی، کہا ہمیں یونس نے خبر دی، ان سے زہری نے بیان کیا، کہا مجھے عروہ بن حضرت زبیر نے خبر دی اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جس پر ہمیشگی کی جائے اگرچہ تھوڑا ہو۔ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جب کوئی عمل شروع فرماتیں تو اس پر ہمیشگی فرماتیں۔
