راویHadrat Anas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ قُلْتُ لأَنَسٍ أَكَانَتِ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ نَعَمْ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): Qatada asked him, "Was handshaking practiced among the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)?" He said, "Yes.
اردو ترجمہ
ہم سے عمرو بن عاصم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے بیان کیا، کہا میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں مصافحہ کا رواج تھا؟ فرمایا ہاں۔
