عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ عُمَيْرٍ، مَوْلَى أُمِّ الْفَضْلِ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ، أَنَّهُمْ شَكُّوا فِي صَوْمِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ عَرَفَةَ، فَبُعِثَ إِلَيْهِ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Um Al-Fadl that the people were in doubt whether the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was fasting on the Day of `Arafat or not, so a (wooden) drinking vessel full of milk was sent to him, and he drank it
اردو ترجمہ
مجھ سے عمرو بن عباس نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرحمٰن نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے سالم ابی النضر نے، ان سے ام فضل کے غلام عمیر نے اور ان سے ام الفضل رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہ لوگوں نے عرفہ کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روزے کے متعلق شبہ کیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں دودھ کا ایک کٹورہ پیش کیا گیا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے نوش فرمایا۔
