عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ يَحْتَسِبُهَا فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When a man spends on his family seeking the reward of Allah, it counts as charity for him.
اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔
