عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، أَنَّ أَبَا عَبْدِ اللهِ قَالَ لأَبِي مَسْعُودٍ، أَوْ أَبُو مَسْعُودٍ قَالَ لأَبِي عَبْدِ اللهِ: مَا سَمِعْتَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي ( زَعَمَ )؟ قَالَ: بِئْسَ مَطِيَّةُ الرَّجُلِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qilaba reported that Hadrat 'Abdullah said to Hadrat Abu Mas'ud - or Hadrat Abu Mas'ud said to Hadrat 'Abdullah, "What did you hear the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say about '(false) assertion?" He said, "It is a bad mount for a man."
اردو ترجمہ
حضرت ابو قِلابہ سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا — یا ابو مسعود نے عبد اللہ سے کہا — کہ تم نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو 'زعم' (بلا دلیل دعوے) کے بارے میں کیا فرماتے سنا؟ انہوں نے فرمایا: یہ آدمی کی بری سواری ہے۔
