عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُرْكَزُ لَهُ الْحَرْبَةُ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them both) that a spear would be planted for the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (while traveling), and he would face it as a sutra and pray towards it.
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے عبیداللہ سے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھے نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے (سفر میں) برچھا گاڑ دیا جاتا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسے سترہ بنا کر اس کی طرف رخ کر کے نماز ادا فرماتے۔
