عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنَا أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَرَأَ {فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ} الآيَةَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat `Hadrat Abdullah bin Masud that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite: "Fahal-min-Maddakir (then is there any that will receive admonition?)
اردو ترجمہ
ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا ہم کو ہمارے والد حضرت عثمان نے خبر دی، انہیں شعبہ نے، انہیں ابی اسحاق نے، انہیں اسود نے اور انہیں حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے «فهل من مدكر» الآیۃ ( دال مہملہ سے ) ۔
