عربی (اصل)
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ، قَالَ أَقْبَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ حَتَّى إِذَا أَشْرَفْنَا عَلَى الْمَدِينَةِ قَالَ " هَذِهِ طَابَةُ، وَهَذَا أُحُدٌ، جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Humaid (may Allah be well pleased with him) that we returned in the company of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) from the Battle of Tabuk, and when we looked upon Medina, he (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'This is Taba (i.e. Medina), and this is Uhud, a mountain that loves us and we love it.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوحمید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوۂ تبوک سے واپس ہوئے۔ جب مدینہ منورہ کا نظارہ ہوا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ طابہ (مدینہ) ہے اور یہ اُحد ہے، وہ پہاڑ جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔
