عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، أَنَّ أُنَاسًا، مِنَ الْيَهُودِ قَالُوا لَوْ نَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ فِينَا لاَتَّخَذْنَا ذَلِكَ الْيَوْمَ عِيدًا. فَقَالَ عُمَرُ أَيَّةُ آيَةٍ فَقَالُوا {الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي}. فَقَالَ عُمَرُ إِنِّي لأَعْلَمُ أَىَّ مَكَانٍ أُنْزِلَتْ، أُنْزِلَتْ وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَاقِفٌ بِعَرَفَةَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Tariq bin Shihab (may Allah be well pleased with him) narrates that some Jews said, 'Had this Verse been revealed to us, we would have taken that day as a festival.' Hadrat Umar al-Faruq (may Allah be well pleased with him) asked, 'Which Verse?' They said, 'This day I have perfected your religion for you, completed My Favor upon you, and have chosen for you Islam as your religion (5:3).' Hadrat Umar al-Faruq (may Allah be well pleased with him) said, 'I know the place where it was revealed; it was revealed while the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was staying at Arafat.'
اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بعض یہودیوں نے کہا: اگر یہ آیت ہم پر نازل ہوتی تو ہم اس دن کو عید بنا لیتے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کون سی آیت؟ انہوں نے کہا: 'آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لیے اسلام کو بطور دین پسند فرمایا' (سورۃ المائدہ: 3)۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: مجھے معلوم ہے یہ آیت کہاں نازل ہوئی تھی؛ یہ اس وقت نازل ہوئی جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عرفات میں قیام فرما تھے۔
