عربی (اصل)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، قَالَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَلِّي إِلَى بَعِيرِهِ وَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَفْعَلُهُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Nafi' (may Allah have mercy upon him) who said: I saw Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) praying while facing his camel, and he said: I saw the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) doing the same.
اردو ترجمہ
ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں سلیمان بن حیان نے خبر دی، انہوں نے کہا ہم سے عبیداللہ نے نافع کے واسطے سے بیان کیا، انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو اپنے اونٹ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا اور انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بھی اسی طرح نماز پڑھتے دیکھا تھا۔
