عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عِمَامَةً حَرْقَانِيَّةً .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ja'far bin 'Amr bin Huraith that his father (may Allah be well pleased with him) said: "I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] wearing a black turban
اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن عمرو بن حریث اپنے والد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سیاہ پگڑی پہنے ہوئے دیکھا۔
