راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،. حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَقَمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَشْرًا نَقْصُرُ الصَّلاَةَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) states, 'We stayed (in Makkah) for ten days with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and offered shortened prayers (i.e., the prayer of a traveler).'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (مکہ میں) دس دن قیام کیا اور نماز قصر پڑھتے رہے (یعنی مسافر کی نماز)۔
