عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ أَسِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُجَاهِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ غَزَوْنَا مَعَ نَبِيِّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . بِمَعْنَاهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl ibn Mu'adh narrated from his father (may Allah be well pleased with him), who said: We fought alongside the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). Then he narrated the hadith with the same meaning.
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ہم نے نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوہ کیا۔ پھر اسی مفہوم کے ساتھ حدیث بیان فرمائی۔
