عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رَضِيَ الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'I was granted victory through the east wind, and the people of Aad were destroyed by the west wind.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے مشرق کی ہوا سے نصرت عطا ہوئی اور قوم عاد پر مغرب کی ہوا سے عذاب آیا۔
