عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِكَتْ عَاد بالدبور»
انگریزی ترجمہ
Winds. Hadrat Ibn 'Abbas reported God’s Messenger as saying, “I have been helped by the east wind, and ‘Ad* were destroyed by the west wind.” 1. An ancient people who were destroyed because of their rejection of the prophet Hud (upon him be peace). Cf. Qur’an, 11:50 ff., etc. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے مشرقی ہوا (صبا) سے مدد دی گئی اور قومِ عاد کو مغربی ہوا (دَبُور) سے ہلاک کیا گیا۔ (بخاری و مسلم)
