راویJabir
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ الَّذِي قَتَلَ خُبَيْبًا هُوَ أَبُو سِرْوَعَةَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) states, 'The one who martyred Hadrat Khubayb (may Allah be well pleased with him) was Abu Sir'wah.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے حضرت خبیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کیا وہ ابوسروعہ تھا۔
