عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ، فَإِذَا أَرَادَ الْفَرِيضَةَ نَزَلَ فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would offer voluntary (nafl) prayers on his mount regardless of which direction it was facing. But when he wished to offer the obligatory (fard) prayer, he would dismount and face the Qiblah.
اردو ترجمہ
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام بن عبداللہ دستوائی نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن ابی کثیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے محمد بن عبدالرحمٰن سے بیان کیا، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر نفل نماز ادا فرماتے تھے خواہ اس کا رخ کسی بھی سمت ہو۔ لیکن جب فرض نماز ادا فرمانا چاہتے تو سواری سے اتر جاتے اور قبلے کی طرف رخ کر کے نماز ادا فرماتے۔
