عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ قَالَ حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ «كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فِي غَزْوَةٍ فَكَانَ يُصَلِّي تَطَوُّعًا عَلَى رَاحِلَتِهِ مُسْتَقْبِلَ الْمَشْرِقِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُصَلِّيَ الْمَكْتُوبَةَ نَزَلَ وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ»
انگریزی ترجمہ
Abu Said al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'No servant fasts one day in the path of Allah except that Allah distances his face from the Fire by that day seventy years.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک غزوے میں تھے اور آپ اپنی سواری پر مشرق کی طرف منہ کر کے نفل نماز پڑھتے تھے۔ جب فرض نماز پڑھنے کا ارادہ کرتے تو اتر آتے اور قبلہ رخ ہوتے۔
