عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، أَنَّ عَائِشَةَ، أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي وَهْىَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ عَلَى فِرَاشِ أَهْلِهِ، اعْتِرَاضَ الْجَنَازَةِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would pray while she lay between him and the Qiblah on the family bed, lying crosswise like a bier.
اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے عقیل سے بیان کیا، انہوں نے ابن شہاب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، فرمایا مجھے عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے خبر دی کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے اور وہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے اور قبلے کے درمیان گھر کے بستر پر جنازے کی طرح آڑی لیٹی ہوتیں۔
