راویAisha
عربی (اصل)
288 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي وَهِيَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ عَلَى فِرَاشِ أَهْلِهِ اعْتِرَاضَ الْجَنَازَةِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to pray while she was lying between him and the qiblah, on the bed where they slept.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماپنے گھر کے بچھونے پر نماز پڑھتے اور میں آپ کے اور قبلہ کے درمیان اس طرح لیٹی ہوتی جیسے (نماز کے لیے) جنازہ رکھا جاتا ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 288]
