عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا هَلْ خَضَبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لاَ، إِنَّمَا كَانَ شَىْءٌ فِي صُدْغَيْهِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Qatada that I asked Hadrat Anas, "Did the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) use to dye (his) hair?" He said, "No, for there were only a few white hairs on his temples
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی خضاب بھی استعمال فرمایا تھا؟ انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی خضاب نہیں لگایا۔ صرف آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی دونوں کنپٹیوں پر ( سر میں ) چند بال سفید تھے۔
