عربی (اصل)
1510 صحيح حديث أَنَسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا أَخَضَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَمْ يَبْلُغِ الشّيْبَ إِلاَّ قَلِيلاً
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated: The hand of the Messenger of Allah (peace be upon him) was more fragrant than any musk or perfume I ever smelled.
اردو ترجمہ
محمد بن سیرین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے خضاب استعمال کیا تھا؟ انہوں نے کہا کہ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمکے بال ہی بہت کم سفید ہوئے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1510]
