عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Umar ibn Abi Salama (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed in a single garment, having crossed its two ends over his opposite shoulders.
اردو ترجمہ
ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے بیان کیا، وہ حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کپڑے میں نماز ادا فرمائی اور اس کے دونوں کناروں کو مخالف طرف کے کندھوں پر ڈال رکھا تھا۔
