عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَفِظْتُهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ كَمَا أَنَّكَ هَا هُنَا أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ ـ رضى الله عنهم ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَدْخُلُ الْمَلاَئِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلاَ صُورَةٌ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Hadrat Talha (may Allah be well pleased with him — via Hadrat Ibn 'Abbas, may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: The (angels of mercy) do not enter a house in which there is a dog or a picture (of a living being).
اردو ترجمہ
حضرت ابو حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے (حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے واسطے سے) روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (رحمت کے) فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا (ذی روح کی) تصویر ہو۔
