عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Fever is from the fierce blaze of the Hellfire, so cool it with water.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بخار جہنم کی بھاپ سے ہوتا ہے، اس لیے اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔
