عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ كُنَّا لاَ نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Umm Atiyya (may Allah be well pleased with her) that she stated: We never considered yellowish or brownish discharge as anything of significance (i.e., we did not consider it menstruation).
اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن علیہ نے ایوب سختیانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، وہ محمد بن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، وہ حضرت اُمّ عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ہم زردی اور مٹیالے رنگ کو کوئی اہمیت نہیں دیتی تھیں (یعنی اسے حیض نہیں سمجھتی تھیں)۔
