عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ سُمَىٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا قَالَ الإِمَامُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ. فَقُولُوا اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ قَوْلُهُ قَوْلَ الْمَلاَئِكَةِ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: When the Imam says 'Sami' Allahu liman hamidah' (Allah hears the one who praises Him), you should say 'Allahumma Rabbana lakal hamd' (O Allah, our Lord! All praise is for You). For whoever's utterance coincides with the utterance of the angels, all his past sins are forgiven.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب (نماز میں) امام «سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہ» کہے تو تم «اللّٰہُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْد» کہا کرو، کیونکہ جس کا (یہ) کہنا فرشتوں کے (یہ) کہنے کے ساتھ موافق ہو جائے اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔
