عربی (اصل)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُحِرَ حَتَّى كَانَ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهُ صَنَعَ شَيْئًا وَلَمْ يَصْنَعْهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha al-Siddiqa (may Allah be well pleased with her) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was affected by sorcery to such an extent that at times he would feel that he had done something which he had not actually done.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر جادو کر دیا گیا تھا، یہاں تک کہ بعض اوقات آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یوں محسوس ہوتا کہ آپ نے فلاں کام کر لیا ہے حالانکہ وہ کام نہ کیا ہوتا۔
