عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَسَدِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ، قَالَ أَخْرَجَ إِلَيْنَا أَنَسٌ نَعْلَيْنِ جَرْدَاوَيْنِ لَهُمَا قِبَالاَنِ، فَحَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ بَعْدُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُمَا نَعْلاَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Muhammad narrated to me, Muhammad ibn Hadrat 'Abdullah al-Asadi narrated to us, 'Isa ibn Tahman narrated to us, who said: Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) brought out to us two plain leather sandals that had straps. Afterwards, Thabit al-Bunani narrated to me from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that these were the blessed sandals of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
اردو ترجمہ
مجھ سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن عبداللہ الاسدی نے بیان کیا، کہا ہم سے عیسیٰ بن طہمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمارے سامنے دو سادے جوتے نکالے جن میں تسمے لگے ہوئے تھے۔ بعد میں مجھ سے ثابت البنانی نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا کہ یہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک تھے۔
