عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ بَنِي صُهَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ جُدْعَانَ ادَّعَوْا بَيْتَيْنِ وَحُجْرَةً، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَعْطَى ذَلِكَ صُهَيْبًا، فَقَالَ مَرْوَانُ مَنْ يَشْهَدُ لَكُمَا عَلَى ذَلِكَ قَالُوا ابْنُ عُمَرَ. فَدَعَاهُ فَشَهِدَ لأَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صُهَيْبًا بَيْتَيْنِ وَحُجْرَةً. فَقَضَى مَرْوَانُ بِشَهَادَتِهِ لَهُمْ.
انگریزی ترجمہ
Narrated to us by Ibrahim bin Musa, Hisham bin Yusuf informed us that Ibn Juraij informed them, he said Abdullah bin Ubaidullah bin Abi Mulaikah informed me that the sons of Hadrat Suhaib (may Allah be well pleased with him), the freed slave of Ibn Jud'an, claimed two houses and a room, saying that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had given them to Hadrat Suhaib (may Allah be well pleased with him). Marwan asked, 'Who is your witness for this?' They said, Hadrat 'Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both).' He summoned him, and he testified that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had given Hadrat Suhaib (may Allah be well pleased with him) two houses and a room. Marwan decided in their favor based on his testimony.
اردو ترجمہ
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، ہم کو ہشام بن یوسف نے خبر دی کہ ابن جریج نے انہیں خبر دی، فرمایا مجھے عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی ملیکہ نے خبر دی کہ صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، آزاد کردہ غلام ابن جدعان، کی اولاد نے دو مکانوں اور ایک حجرے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو عطا فرمائے تھے۔ مروان نے کہا: تمہاری اس بات پر کون گواہ ہے؟ انہوں نے کہا: حضرت ابن عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہما)۔ مروان نے انہیں بلایا تو انہوں نے گواہی دی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دو مکان اور ایک حجرہ عطا فرمایا تھا۔ مروان نے ان کی گواہی پر ان کے حق میں فیصلہ کر دیا۔
