عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَغَسَلَ فَرْجَهُ بِيَدِهِ، ثُمَّ دَلَكَ بِهَا الْحَائِطَ ثُمَّ غَسَلَهَا، ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلاَةِ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ غُسْلِهِ غَسَلَ رِجْلَيْهِ.
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Maymuna (may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed the bath of janaba. He first washed his private parts with his hand, then rubbed his hand on the wall and washed it. Then he performed ablution as for prayer. When he finished his bath, he washed both his feet.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غسلِ جنابت فرمایا۔ پہلے اپنی شرمگاہ کو اپنے ہاتھ سے دھویا، پھر ہاتھ کو دیوار پر رگڑ کر دھویا، پھر نماز کی طرح وضو فرمایا۔ جب آپ غسل سے فارغ ہوئے تو دونوں پاؤں دھوئے۔
