عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِلَحْمٍ فَقِيلَ تُصُدِّقَ عَلَى بَرِيرَةَ قَالَ " هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ، وَلَنَا هَدِيَّةٌ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated to us by Muhammad bin Bashshar, narrated to us by Ghundar, narrated to us by Shu'bah, from Qatadah, that Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) stated, 'Some meat was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). It was submitted that it had been given to Hadrat Barirah (may Allah be well pleased with her) as charity.' He (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'For her it is charity, and for us it is a gift.'
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، قتادہ سے، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کچھ گوشت لایا گیا۔ عرض کیا گیا کہ یہ حضرت بریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو صدقے میں دیا گیا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان کے لیے یہ صدقہ ہے اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔
