عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا لَهُ مِنَ الْعَبْدِ، فَكَانَ لَهُ مِنَ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ قِيمَتَهُ، يُقَوَّمُ عَلَيْهِ قِيمَةَ عَدْلٍ، وَأُعْتِقَ مِنْ مَالِهِ، وَإِلاَّ فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever manumits his share of a slave, and he possesses enough wealth to cover the slave's full price, then the slave shall be justly valued and manumitted from his wealth. Otherwise, only the portion freed shall remain free.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا اور اس کے پاس اتنا مال ہو جو غلام کی پوری قیمت ادا کر سکے تو غلام کی منصفانہ قیمت لگائی جائے اور اسی کے مال سے پورا غلام آزاد کیا جائے، ورنہ جتنا حصہ آزاد ہوا وہی آزاد رہے گا۔
