عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، أَوْ قَالَ لَقَدْ أَتَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Hudhaifa (may Allah be well pleased with him) who said: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) — or he said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to the rubbish dump of some people and urinated while standing.
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا — یا فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے کوڑے کے ڈھیر پر تشریف لائے اور کھڑے ہو کر پیشاب فرمایا۔
