عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِنِّي أُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ. فَقَالَ " إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ لاَ خِلاَبَةَ ". فَكَانَ الرَّجُلُ يَقُولُهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that a man submitted to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): 'I am deceived in business transactions.' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When you enter into a transaction, say: No deception.' The man would then say so (in every transaction).
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: مجھے خرید و فروخت میں دھوکا دے دیا جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب خرید و فروخت کرو تو کہہ دیا کرو: کوئی دھوکا نہیں۔ پھر وہ شخص اسی طرح کہا کرتا تھا۔
