عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِقَدَحٍ فَشَرِبَ وَعَنْ يَمِينِهِ غُلاَمٌ، هُوَ أَحْدَثُ الْقَوْمِ، وَالأَشْيَاخُ عَنْ يَسَارِهِ قَالَ " يَا غُلاَمُ أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أُعْطِيَ الأَشْيَاخَ ". فَقَالَ مَا كُنْتُ لأُوثِرَ بِنَصِيبِي مِنْكَ أَحَدًا يَا رَسُولَ اللَّهِ. فَأَعْطَاهُ إِيَّاهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Sahl bin Sad (may Allah be well pleased with him) that a cup (of milk or water) was brought to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he drank from it. On his right side sat a young boy who was the youngest of all those present, and on his left side were the elder Companions. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'O young lad! Do you permit me to give (the remaining drink) to the elders?' The boy submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! I would not give preference to anyone over myself for my share from you.' So he (blessings and peace of Allah be upon him) gave it to him.
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک پیالہ پیش کیا گیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے نوش فرمایا۔ آپ کی دائیں جانب ایک لڑکا بیٹھا ہوا تھا جو حاضرین میں سب سے کم عمر تھا اور بائیں جانب بزرگ صحابہ کرام تشریف فرما تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے لڑکے! کیا تم مجھے اجازت دیتے ہو کہ میں (یہ بچا ہوا پانی) بزرگوں کو دے دوں؟ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں آپ سے ملنے والا اپنا حصہ کسی کو دینے والا نہیں ہوں۔ چنانچہ آپ نے وہ پیالہ اسی کو عنایت فرمایا۔
