عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْعَجْمَاءُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'There is no blood-money for one who dies in a mine, or in a well, or is killed by an animal; and in buried treasure (Rikaz), one-fifth is due (to the treasury).'
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کان میں مرنے والے کا تاوان نہیں، کنویں میں گر کر مرنے والے کا تاوان نہیں، جانور کے مارنے سے ہلاک ہونے والے کا تاوان نہیں، اور زمین میں دفن خزانے میں سے پانچواں حصہ (بیت المال کو) دینا ہو گا۔
