عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ أَتَصَدَّقَ بِجِلاَلِ الْبُدْنِ الَّتِي نُحِرَتْ وَبِجُلُودِهَا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded me to distribute in charity the saddle-cloths and the hides of the sacrificial animals that had been slaughtered.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ قربانی کے جانوروں کے جھول اور ان کی کھالوں کو صدقہ کر دوں جو ذبح کیے گئے تھے۔
