عربی (اصل)
فَأَمَّا حَدِيثُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ فَحَدَّثَنَا بِهِ يُوسُفُ بْنُ مُوسَى قَالَ نا وَكِيعٌ قَالَ نا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقُومَ عَلَى بُدْنِهِ وَأَنْ أَتَصَدَّقَ بِجُلُودِهَا وَجِلَالِهَا وَلَا أُعْطِيَ الْجَازِرَ مِنْهَا شَيْئًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقُومَ عَلَى بُدْنِهِ وَأَنْ أَتَصَدَّقَ بِجُلُودِهَا وَجِلَالِهَا وَلَا أُعْطِيَ الْجَازِرَ مِنْهَا شَيْئًا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «This Qur'an is Allah's banquet, so accept His banquet as much as you can. This Qur'an is Allah's rope, the clear light, and the beneficial healing. It is protection for the one who holds fast to it, and salvation for the one who follows it.»
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «یہ قرآن اللہ کا دستر خوان ہے، تو جس قدر ہو سکے اس کے دستر خوان کو قبول کرو۔ یہ قرآن اللہ کی رسی ہے، روشن نور ہے، اور نفع بخش شفا ہے۔ یہ اس کے لیے حفاظت ہے جو اسے مضبوطی سے پکڑے، اور اس کے لیے نجات ہے جو اس کی پیروی کرے۔»
