عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ، رضى الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Miqdam bin Ma'diyakrib (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Measure your foodstuff (when you buy it), and you shall be blessed therein.
اردو ترجمہ
حضرت مقدام بن معدی کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے غلے کو ناپ لیا کرو، تمہیں اس میں برکت دی جائے گی۔
