عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهم ـ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي سَفَرٍ، فَرَأَى زِحَامًا، وَرَجُلاً قَدْ ظُلِّلَ عَلَيْهِ، فَقَالَ " مَا هَذَا ". فَقَالُوا صَائِمٌ. فَقَالَ " لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was on a journey (the expedition for the conquest of Makkah). He (blessings and peace of Allah be upon him) saw a crowd of people, and a man was being shaded by them. He (blessings and peace of Allah be upon him) asked, "What is the matter?" They submitted, "He is a fasting person." He (blessings and peace of Allah be upon him) declared, "It is not righteousness to fast while on a journey."
اردو ترجمہ
ہم سے آدم بن ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عبدالرحمٰن انصاری نے بیان کیا، کہا کہ میں نے محمد بن عمرو بن حسن بن علی سے سنا اور انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر (غزوۂ فتح) میں تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا کہ ایک شخص پر لوگوں نے سایہ کر رکھا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: کیا بات ہے؟ لوگوں نے عرض کیا: ایک روزہ دار ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔
