عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كُفِّنَ فِي ثَلاَثَةِ أَثْوَابٍ يَمَانِيَةٍ بِيضٍ سَحُولِيَّةٍ مِنْ كُرْسُفٍ، لَيْسَ فِيهِنَّ قَمِيصٌ وَلاَ عِمَامَةٌ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha as-Siddiqa (may Allah be well pleased with her): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was shrouded in three white Yemeni cotton (Sahuli) sheets, which included neither a shirt nor a turban.
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، ہمیں عبداللہ (بن مبارک) نے خبر دی، ہمیں ہشام بن عروہ نے خبر دی، ان سے ان کے والد (عروہ بن حضرت زبیر) نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو تین سفید یمنی سوتی کپڑوں میں کفنایا گیا جن میں نہ قمیص تھی اور نہ عمامہ۔
