عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ أَيُّوبُ وَسَمِعْتُ حَفْصَةَ بِنْتَ سِيرِينَ، قَالَتْ حَدَّثَتْنَا أُمُّ عَطِيَّةَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّهُنَّ جَعَلْنَ رَأْسَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثَلاَثَةَ قُرُونٍ نَقَضْنَهُ ثُمَّ غَسَلْنَهُ ثُمَّ جَعَلْنَهُ ثَلاَثَةَ قُرُونٍ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Hafsa bint Sirin: Hadrat Umm 'Atiyya (may Allah be well pleased with her) narrated to us that they braided the hair of the daughter of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) into three braids. They first undid her hair, then washed it, then braided it into three braids.
اردو ترجمہ
ہم سے احمد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، ہمیں ابن جریج نے خبر دی، ایوب نے فرمایا کہ میں نے حفصہ بنت سیرین سے سنا، انہوں نے فرمایا کہ ہم سے حضرت اُمّ عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کے سر کے بالوں کی تین چٹیاں بنائیں۔ پہلے بال کھولے پھر دھوئے پھر تین چٹیاں بنا دیں۔
