عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ، قَالَ صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم آمَنَ مَا كَانَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Haritha bin Wahb (may Allah be well pleased with him) who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) led us in prayer at Mina during a time of peace, offering two rak'at.
اردو ترجمہ
حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں منیٰ میں امن کی حالت میں دو رکعت نماز پڑھائی۔
