راویHarithah ibn Wahb al-Khuza'i
عربی (اصل)
403 صحيح حديث حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ رضي الله عنه قَالَ صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ أَكْثَرُ مَا كُنَّا قَطُّ وَامَنُهُ، بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Harithah ibn Wahb al-Khuza'i: The Prophet (peace be upon him) led us in prayer at Mina — and the people were at their most numerous — praying two rak'ahs.
اردو ترجمہ
سیدنا حارثہ بن وہب خزاعی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے منی میں ہمیں دو رکعات پڑھائیں، ہمارا شمار اس وقت سب وقتوں سے زیادہ تھا اور ہم اتنے بے خوف کسی وقت میں نہ تھے (اس کے باوجود ہم کو نماز قصر پڑھائی)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 403]
